کراچی میں نگلیریا وائرس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نگلیریا وائرس سے کراچی میں 24 سالہ نوجوان شکیل جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شکیل اورنگی ٹائون کا رہائشی تھا۔ یاد  رہے کہ نگلیریا وائرس سے کراچی میں اس برس جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی۔