نادرا اور پاسپورٹ آفس کا انٹرنیٹ لنک اچانک ڈاو¿ن ملک کے تمام پاسپورٹ اور نادرا سنٹر پر کام میں تعطل

نادرا اور پاسپورٹ آفس کا انٹرنیٹ لنک اچانک ڈاو¿ن ملک کے تمام پاسپورٹ اور نادرا سنٹر پر کام میں تعطل

کراچی (نوائے وقت نیوز) نادرا اور پاسپورٹ آفس کا انٹرنیٹ لنک اچانک ڈاو¿ن ہوگیا جس کے باعث ملک کے تمام پاسپورٹ اورنادرا سنٹرز پر کام بند ہوگیا۔ لنک ڈاو¿ن ہونے سے پاسپورٹ کے حصول میں لوگوں کو دشواری ہوئی۔ شہریوں اور پاسپورٹ کے عملے کے درمیان بدمزگی کے واقعات بھی ہوئے۔
انٹرنیٹ لنک