سکھر پولیس ڈاکو پکڑنے کیلئے ڈرون استعمال کریگی

سکھر پولیس ڈاکو پکڑنے کیلئے ڈرون استعمال کریگی

کراچی (بی بی سی اردو) پاکستان میں ڈرونز کا استعمال پہلے امریکہ اور پھر میڈیا ہاﺅسز نے کیا لیکن اب سکھر کی پولیس ڈاکوﺅں کو پکڑنے کیلئے اس ٹیکنالوجی کا استعمال کریگی۔ ایس ایس پی سکھر تنویر حسین کا ماننا ہے ہدف کی نشاندہی کیلئے ڈورن سب سے بہترین ٹیکنالوجی ہے کیونکہ یہ گلوبل پوزیشننگ سسٹم کی مدد سے اپنے ہدف کی نشاندہی کرسکے گا۔