سپر ہائی وے پرسکیورٹی عملے کی کمی سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

کراچی(وقائع نگار) کراچی سے اندرون ملک جانے اور کراچی آنے والے مسافروں کو سپر ہائی وے پر سکیورٹی اداروں کی چیکنگ کے باعث گاڑیوں کی طویل قطاریں لگنے اور چیکنگ عملے کی کمی اور سست روی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے اور شکایات بڑھتی جارہی ہے جبکہ موٹر وے پولیس کے اہلکاروں کے عدم تعاون کی شکایات میںبھی اضافہ ہوا ہے۔