سندھ ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں کیخلاف اپیلیں سننے کیلئے ججوںکی فراہمی سے انکار

سندھ ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں کیخلاف اپیلیں سننے کیلئے ججوںکی فراہمی سے انکار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلیں سننے کیلئے ججز کی فراہمی سے انکار کردیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ جوڈیشل پالیسی کے تحت عدلیہ کسی انتخابی عمل کیلئے ججز، عملہ فراہم نہیں کرے گی۔ الیکشن کمشن نے ایپلٹ ٹربیونل کیلئے سیشن ججز کی تقرری کی درخواست کی تھی۔
انکار