زرداری کی زیر صدارت اجلاس‘ تھر کے تمام آر او پلانٹس کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
کراچی (وقت نیوز) سندھ حکومت نے تھر کے تمام آر او پلانٹس کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس کا فیصلہ سابق صدر آصف زرداری کی صدارت میں تھر کی صورتحال پر ہونے والے اہم اجلاس میں کیا گیا۔