یکم جنوری 2013ءسے 5روپے کا نوٹ ختم کردیا جائیگا‘ اسٹیٹ بنک

یکم جنوری 2013ءسے 5روپے کا نوٹ ختم کردیا جائیگا‘ اسٹیٹ بنک

کراچی(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے یکم جنوری2013ءسے 5روپے کے کرنسی نوٹ کے خاتمہ کا اعلان کیا ہے اور عوام سے کہا ہے کہ وہ 31 دسمبر2012ءتک ملک میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان اسٹیٹ بنک کی بنکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر اور بینکوں کی 10 ہزار سے زائد شاخوں سے 5 روپے کا نوٹ تبدیل کرالیں۔