عاشورہ محرم پر سروس کی بندش، موبائل فون کمپنیوں کو 3 ارب روپے سے زائد نقصان

کراچی (این این آئی) عاشورہ محرم پر ملک میں موبائل فون سروس کی بندش سے ملکی معیشت اور ٹیلی کام کمپنیوں کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد سہیل نے کہا کہ موبائل فون کی بندش سے یومیہ ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوتا ہے