سگریٹ کی غیر قانونی تجارت ملک کو 40 ارب روپے نقصان

سگریٹ کی غیر قانونی تجارت ملک کو 40 ارب روپے نقصان

کراچی(این این آئی) سگریٹ کی غیر قانونی تجارت سے قومی خزانے کوسالانہ 40 ارب روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے ، ڈی جی فیڈرل بورڈ آف ریوینیو انصار جاوید کا کہنا ہے کہ سگریٹ کی غیر قانونی تجارت میں ملوث سرفہرست دس ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔