ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس میں مزید آٹھ ملزم گرفتار

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس میں مزید آٹھ ملزم گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کرپشن کیس میں مزید 8 ملزم گرفتار کر لئے۔ ملزموں پر جعلی کاغذات کے ذریعے 25 کروڑ روپے خورد برد کرنے کا الزام ہے۔