مخصوص ذہنیت نے بےنظیر بھٹو کو شہید کیا: زرداری

مخصوص ذہنیت نے بےنظیر بھٹو کو شہید کیا: زرداری

نوڈےرو (آن لائن) سابق صدر زرداری نے کہا ہے کہ مخصوص ذہنےت نے بے نظےر بھٹو کو شہےد کےا، ہماری جنگ اقتدار کی نہےں نظرےات کی ہے، ہم صحےح سمت پر چل رہے ہےں اور اس نظرےات کی جنگ مےں فتح ہمارا مقدر بنے گی، ےہ باتیں انہوں نے بے نظےر بھٹو شہےد ووےمن اےکسےلنس اےوارڈ کے موقع پر خطاب میں کیں۔ تقرےب مےں 10 منتخب خواتےن جن مےں ترکی کی خاتون اول، آذر بائےجان کی خاتون اول، بلقےس اےدھی، عابدہ پروین، عاصمہ چودھری، فاطمہ ثریا بجیا، فریال تالپور، پروین بشیر قائم خانی، نادرہ پنجوانی اور نورالہدیٰ شاہ شامل ہےں کو ایوارڈ دیا گیا۔ ترک خاتون اول ،آذر بائےجان کی خاتون اول کا اےوارڈ ان کے نمائندوں نے وصول کےا۔ زرداری نے کہا کہ بے نظےر بھٹو نے طوےل مدت قےد و بند کی صعوبتےں جھےلےں اور ملک و قوم کی خاطر جبر کی زندگی گذاری۔ انہوں نے کہا کہ پےپلز پارٹی کبھی خواتےن کی حق تلفی نہےں کی۔
زرداری