بینظیر بھٹو کو سامراجی قوتوں نے شہید کیا : غنوی بھٹو

بینظیر بھٹو کو سامراجی قوتوں نے شہید کیا : غنوی بھٹو

کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی (شہیدبھٹو) کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر کارکنان کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا ہے بینظیر بھٹو کو سامراجی قوتوں نے شہید کیا ہے۔