دھرنا ناکام بنانے کے لئے حکومت نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کا دھرنا ناکام بنانے کے لئے مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی‘ وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد نے پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں سید خورشید شاہ و دیگر سے ملاقات کر کے دھرنا ناکام بنانے کی اپیل کی ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے حکومتی وفد کو اپنی حمایت بلاول بھٹو کے چار مطالبات سے مشروط کر دی ہے۔
حکومتی وفد/ مدد