نیول چیف کا یو اے وی ’’عقاب ‘‘کی آپریشنل فضائی سرگرمیوں کا جائزہ

نیول چیف کا یو اے وی ’’عقاب ‘‘کی آپریشنل فضائی سرگرمیوں کا جائزہ

کراچی (سٹاف رپورٹر) بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ نے نیول فیلڈ یونٹس کے معمول کے آپریشنل دورے کے دوران سجاول کے کریک ایریا میں قائم پاک میرینز کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستان نیوی (یو اے وی) سیٹ اپ کا دورہ کیا اور آپریشنل فضائی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔