متحدہ اور پی پی کو ملکر کام کرنا چاہئے، بلاول بھٹو زرداری

متحدہ اور پی پی کو ملکر کام کرنا   چاہئے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور پی پی کے اتحاد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں، سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم اور پی پی کو ملکر کام کرنا چاہئے۔ میرے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ پارٹی کریگی۔