سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے

کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ پولیس میں تقرریاں اور تبادلے کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق فاروق اعوان کو ایس ایس پی ایس آئی یو تعینات کر دیا گیا۔ ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ فیصل نور کو ایس پی لانڈھی تعینات کر دیا گیا۔
سندھ پولیس/ تبادلے