تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات عمران نے ناراض کارکنوں کو منانے کی ذمہ داری جہانگیر ترین کے سپرد کردی

تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات عمران نے ناراض کارکنوں کو منانے کی ذمہ داری جہانگیر ترین کے سپرد کردی

کراچی(آن لائن) تحریک انصاف عوامی مقبولیت کے باوجود اندرونی اختلافات ختم نہیں کرسکی۔ خیبر پی کے، کے بعد کراچی ڈویژن کے بھی پرانے کارکن ناراض ہوگئے۔ عمران خان نے کراچی ڈویژن کے کارکنوں اور ذمہ داروں کو منانے کی ذمہ داری جہانگیر ترین کے سپرد کردی۔