کراچی سٹی کورٹ میں فوزیہ وہاب کے خلاف درخواست دائر‘ یکم جون کو طلبی

کراچی (آن لائن) کراچی سٹی کورٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ وہاب کے خلاف توہین قرآن اور توہین صحابہ کرام کے الزام مےں درخواست دائر کر دی گئی، فوزیہ وہاب کو یکم جون کو عدالت میں طلب کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں جسٹس لائرز فرنٹ کے چیئرمین سہیل بیگ نوری نے درخواست دائر کی ہے