مرکزی بنک تین‘ چھ اور 12 ماہ کے 325 ارب روپے مالیت کے ٹریژری بلز نیلام کرے گا

کراچی (نیٹ نیوز) مرکزی بنک تین‘ چھ اور بارہ ماہ کے 325 ارب روپے مالیت کے ٹریژری بلز کی نیلامی کرے گا۔ یہ نیلامی یکم جولائی اور ستمبر کے آخر تک ہو گی۔ اس طرح مجموعی طور پر 6 نیلامیاں ہونگی۔