سندھ مدرسہ یو نیو رسٹی میں اساتذہ کیلئے تربیتی ورکشاپ
کر اچی ( پ ر) سندھ مدرسہ یو نیو رسٹی کی جا نب سے لر ننگ انو و یشن ڈویژن کے تحت ہائیر ایجو کیشن کے تعاون سے اساتذہ کیلئے پانچ روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا اہتما م کیا گیا ٹرانسفارمنگ انگلش اسکلس کے موضو ع پر ہو نے والی یہ ٹریننگ جا معہ کے قائد اعظم کا نفرنس ہال میں منعقد کی گئی اس مو قع پر ایس ایم آئی یو کی ڈپٹی ڈائر یکٹر ہیو من ریسورز مینجمنٹ اور ٹی ایل ایس پروگرام کی کو رس کو آرڈینیٹر عظمٰی بتول نے ٹریننگ میں حصہ لینے والے اساتذہ کا شکر یہ ادا کیا ۔ ٹریننگ کے پہلے روز شرکاءکو اکیڈمک پلا ننگ مینجمنٹ ایسیس مینٹ ، ایوا لیوایشن اور کمیو نیکشن اسکلز پر مہارت حا صل کرنے کے متعلق آگاہی دی گئی ۔