نیپا سے حسن اسکوائر تک یونیورسٹی روڈ کا ایک ٹریک مرمت کےلئے بند Apr 26, 2017 2:07 AM, April 26, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیپا سے حسن اسکوائر تک یونیورسٹی روڈ کا ایک ٹریک مرمت کےلئے بند کردیا گیا جس کے بعد یونیورسٹی روڈ کے دوسرے ٹریک پر دباﺅ بڑھ گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+