پرویز اشرف دور کے آخری ایام میں جاری کردہ فنڈز‘ منصوبوں کی تفصیلات طلب

پرویز اشرف دور کے آخری ایام میں جاری کردہ فنڈز‘ منصوبوں کی تفصیلات طلب

کراچی (نوائے وقت نیوز) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی حکومت کے آخری دنوں میں جاری کئے گئے ترقیاتی فنڈز اور منصوبوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لئے اکا¶نٹ جنرل نے چیف سیکرٹری کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ غیر منتخب افراد کو دئیے گئے اربوں روپے کے فنڈز‘ منصوبوں اور مانیٹر کرنے والے اداروں کی مکمل معلومات دی جائیں۔