ملیر جیل سے 45 بھارتی ماہی گیر رہا آج بھارتی حکام کے حوالے کیا جائیگا

ملیر جیل سے 45 بھارتی ماہی گیر رہا آج بھارتی حکام کے حوالے کیا جائیگا

کراچی (ثناءنیوز)ملےر جےل کراچی سے 45 بھارتی ماہی گےروں کو رہا کر دےا گےا اب ملےر ڈسٹرکٹ جےل مےں 443 بھارتی ماہی گےر رہ گئے جن مےں سزا ےافتہ اور انڈر ٹرائل شامل ہےں۔ رہا کئے گئے بھارتی ماہی گےروں کو ائےر کنڈےشنڈ کوچ کے ذرےعے کراچی سے لاہور روانہ کےا گےا ہے جہاں انہےں آج ( ہفتہ کو ) واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالہ کر دےا جائے گا۔ رہائی پانے والے بھارتی ماہی گےر انتہائی خوش تھے اور ان کا کہنا تھا کہ دوران قےد ان سے انتہائی اچھا سلوک کےا گےا بنےادی انسانی حقوق ملے اور عبادت کرنے کا بھی موقع ملا اور کھانا بھی اچھا دےا گےا ان کا کہنا تھا کہ وہ بھارت پہنچنے کے بعد اپنی حکومت سے مطالبہ کرےں گے کہ وہ پاکستانی قےدےوں سے اچھا سلوک کرے اور انہےں رہا بھی کےا جائے۔