عشرت العباد نے سندھ اسمبلی کا اجلاس 29مئی کو طلب کر لیا

عشرت العباد نے سندھ اسمبلی کا اجلاس 29مئی کو طلب کر لیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ عشرت العباد نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 29 مئی کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے جبکہ نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔