وزیراعلیٰ سندھ عید پرگڑھی خدا بخش بھٹو جاکر مزاروں پر حاضری دینگے
کراچی( وقائع نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ عیدالفطر کے موقع پر سہون سے گڑھی خد ا بخش بھٹو جائیں گے اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹوکے مزاروں پرحاضری دیں گے۔ وزیراعلیٰ عید کے روز اپنے گاﺅںمیں لوگوں سے عید ملیں گے اور اپنے والدین کی قبروں پر فاتحہ خوانی بھی کریں گے۔
وزیراعلیٰ / حاضری