اسلام آباد کا موسم اچھا نہیں گڑ بڑ لگ رہی ہے: رحمن ملک

اسلام آباد کا موسم اچھا نہیں گڑ بڑ لگ رہی ہے: رحمن ملک

کراچی (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا موسم اچھا نہیں اور گڑ بڑ لگ رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اداروں کی جنگ میں  مسلم لیگ (ن) جمہوریت کے پودے کی حفاظت کرسکے گی۔