موبائل فون سروس سیاسی خدشات پر پہلی بار بند کی گئی، کمپنیوں کا اظہار تشویش

موبائل فون سروس سیاسی خدشات پر پہلی بار بند کی گئی، کمپنیوں کا اظہار تشویش

کراچی/اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں کام کرنیوالی موبائل فون کمپنیوں نے طاہرالقادری کی آمد پر  پہلی مرتبہ سکیورٹی خدشات کے بجائے سیاسی خدشات کی بنیاد پر موبائل فون سروس معطل کیے جانے پر اپنی سخت تشویش کا اظہا رکیا ہے۔ پہلے صرف سکیورٹی بنیاد پر ہی موبائل فون سروس بند کی جاتی رہی ہے۔