طاہرالقادری کی کال کی حمایت کرتا ہوں، حکومت بے نقاب ہو گئی، مستقبل میں نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں، مشرف کا ٹوئیٹ

طاہرالقادری کی کال کی حمایت کرتا ہوں، حکومت بے نقاب ہو گئی، مستقبل میں نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں، مشرف کا ٹوئیٹ

کراچی (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے ٹوئیٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ ملک حالت جنگ میں ہے۔ طاہرالقادری کی کال کی حمایت کرتا ہوں، حکومت بے نقاب ہو گئی، مستقبل میں نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں۔حکومت بالغ النظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مایوس لوگوں کو اشتعال دینے سے گریز کرے۔