اوباما منشیات کے عادی نکلے، زمانہ طالب علمی میں ’’چوم گینگ‘‘ کے سرکردہ رکن تھے: رپورٹ

اوباما منشیات کے عادی نکلے، زمانہ طالب علمی میں ’’چوم گینگ‘‘ کے سرکردہ رکن تھے: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) امریکی صدر اوباما منشیات کے عادی نکلے۔ امت رپورٹ کے مطابق اوباما زمانہ طالب علمی میں ’’چوم گینگ‘‘ کے سرکردہ رکن اور ’’بیری‘‘ کے نام سے مشہور تھے۔ بھنگ اور چرس کی تلاش میں مضافات جایا کرتے تھے۔ امریکی صدر کے ایک پرانے ساتھی اینڈریو ڈیوڈ نے بھی تصدیق کی ہے۔ واضح رہے اوباما خود بھی اپنی کتاب میں منشیات استعمال کرنے کا اعتراف کر چکے ہیں۔

اوباما