کراچی گھریلوجھگڑے ،پریشانی شادی شدہ خاتون سمیت دوافراد نے خودکشی کرلی

کراچی گھریلوجھگڑے ،پریشانی شادی  شدہ خاتون سمیت دوافراد نے خودکشی کرلی

کرا چی(کرائم رپورٹر)کراچی کے مختلف علاقوں میں شادی شدہ عورت سمیت دوافرادنے خودکشی کرلی گلے میں پھندالگاکرخودکوہلاک کرنےوالی عورت 30سالہ رابعہ زوجہ رحم گل فرنٹیئرکالونی میں رہتی تھی جس کی خودکشی کی وجہ گھریلوجھگڑابتائی جاتی ہے جبکہ کورنگی نمبرپانچ امیرخسروکالونی میں 35سالہ محمد وکیل ولد محمد اقبال نے مالی پریشانیوں سے تنگ آکرگلے میں پھندالگالیااورچھت سے لٹک کراپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا۔