کراچی: ساڑھے 5 برس میں ہڑتالوں کے دوران 500 گاڑیاں جلائی جا چکی ہیں

کراچی: ساڑھے 5 برس میں ہڑتالوں کے دوران 500 گاڑیاں جلائی جا چکی ہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں ساڑھے 5 برسوں میں ہڑتالوں کے دوران 500گاڑیاں جلائی جا چکی ہیں۔ امت کے مطابق ان میں سے 95 فیصد متحدہ کی ہڑتال کے دوران نذر آتش کی گئیں۔ ٹرانسپورٹرز کو 61کروڑ کا نقصان اور 40 ڈرائیور بھی مارے گئے۔ رابطہ کمیٹی سے معاوضے کی وصولی کا فیصلہ کر لیا گیا۔