آئندہ عام انتخابات کیلئے حساس پولنگ سٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے حساس پولنگ سٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریگا اور ان سی سی ٹی وی کیمروں کی خریداری کا عمل بھی شروع کردیا ہے اس ضمن میں اہم اجلاس 25جولائی کو ہوگا، جس میں کیمروں کی خریداری کے حوالے سے فیصلے ہوں گے۔
کیمرے