سٹیٹ بنک نے یکم جنوری سے 5روپے کا نوٹ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) گورنر سٹیٹ بنک نے یکم جنوری 2011ءسے پانچ روپے کا نوٹ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سٹیٹ بنک نے تمام بنکوں کو سرکلر جاری کر دیا جس مےں کہا گیا ہے کہ بنک 5روپے کا نوٹ جاری نہ کریں۔