نثار آج کراچی پہنچیں گے Aug 24, 2016 2:55 AM, August 24, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار آج کراچی پہنچیں گے۔ وہ رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ گورنر سندھ عشرت العباد اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات کرینگے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+