گوادر، کوسٹ گارڈ نے لانچ سے 150 کلو ہیروئن 2ہزار کلو افیون برآمد کرلی، سمگلر گرفتار

کراچی (نوائے وقت نیوز) پاکستان کوسٹ گارڈ نے گوادر کوسٹل ہائی وے کے قریب لانچ پر چھاپہ مار کر 150کلو ہیروئن اور 2ہزار کلو افیون برآمد کرکے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سمگلر کو گرفتار کرلیا۔