سندھ کے اعلیٰ افسر نے میٹرک آرٹس میں کرنے کے بعد انٹرمیڈیٹ سائنس میں کر لیا

کراچی (نیٹ نیوز) سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے ناظم امتحانات نے جنرل گروپ (آرٹس) میں میٹرک کرنے کے بعد سائنس کے ساتھ انٹرمیڈیٹ کی سند حاصل کر لی۔ سیاستدانوں کے بعد اب اعلیٰ افسران کی ڈگریوں کے بارے میں بھی شکوک و شبہات پیدا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ قاضی عارف نے 1989ءمیں میٹرک کی۔