بم کی اطلاع پر بھارت جانے والی تھر ایکسپریس کو کراچی سٹیشن پر روک لیا گیا

بم کی اطلاع پر بھارت جانے والی تھر ایکسپریس کو کراچی سٹیشن پر روک لیا گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت جانیوالی تھر ایکسپریس کو بم کی اطلاع پر کینٹ سٹیشن کراچی روک لیا گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ تھر ایکسپریس کی تلاشی لی گئی۔