عافیہ کی قید کے7 برس آج مکمل ہو ں گے ، فو زیہ صدیقی
کراچی( لیڈی ر پو رٹر) عا فیہ مو ومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ 23 ستمبر،2017 کو ڈاکٹر عافیہ کی نا انصافی پر مبنی 86 سالہ سزا کے7 سال مکمل ہو جائیںگے جبکہ2003 ء سے اب تک14 سال اور6 ماہ مکمل ہو چکے ہیں ۔ ڈاکٹر عافیہ صد یقی پاکستانی شہری ہے ۔ اسلامی جمہو ریہ پاکستان کا دستور کے بنیا دی حقوق کا ضا من ہے ، عافیہ کے بنیا دی آئینی حقوق کی با ر بار خلا ف ورزی کی گئی ہے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔2 سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہم نہیں جا نتے وہ امریکی جیل سے کس حا ل میں ہے2 سال سے اہلخا نہ کا عافیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ بھی نہیں کرایا جا رہا ہے ۔