پیپلزپارٹی نے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھائی ،سید ناصر حسین شاہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیراطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھائی ہے ہم ایسے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔وہ پیر کو سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ناصر حسین شاہ نے کہاکہ ماوارئے عدالت قتل کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھائی ہے، اچھے افسران پر کمیٹی بنائی ہے جلد