شہر کے مختلف علاقوں میں لوٹ مار شہری قیمتی سامان سے محروم
کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی میں لوٹ مار کی وارداتوں کا سلسلہ جاری اسٹیڈیم روڈ پر مسلح ملزمان نے اسٹار لائن کوچ کے مسافروںکو لوٹ کیا گلبرگ میں موٹرسائیکل سوار ملزمان بس اسٹاپ پر کھڑے سات افراد سے اسلحہ کے زور پر رقم او رموبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جب کہ گلشن اقبال میں مسلح ملزمان نے موبائل فون شاپ سے رقم ا ور بارہ ہزار روپے مالیت کے کالنگ کارڈ لوٹ لئے۔