سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں مردم شماری سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کے لئے مزید مہلت دے دی

کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ ہائی کورٹ میں مردم شماری سے متعلق صدیق راٹھور کی درخواست سماعت ہوئی۔عدالت نے مردم شماری سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کے لئے مزید مہلت دے دی۔ درخواست گزار صدیق راٹھور نے استدعا کی کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل مردم شمار کرائی جائے۔
سندھ/ مردم شماری