کراچی: شہریوں کا ڈاکوﺅں پر تشدد‘ ٹانگوں پر گولیاں مار کر پولیس کے حوالے کردیا

کراچی (ثناءنےوز ) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں لوٹ مار کرنے والے 2ڈاکوﺅں کو اہل محلہ نے پکڑ کر ٹانگوں پر گولیاں مارنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ اہل محلہ نے ملزمان کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔