شاہنواز بھٹو کی59 ویں سا لگرہ پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ میں کیک کاٹا گیا
کراچی (سٹاف رپو رٹر) ذوالفقار بھٹو کے صا جزادے شا ہنواز بھٹو کی 59 ویں سا لگرہ پر کراچی کے پیپلز سیکر یٹریٹ میں کیک کا ٹا گیا اس مو قع پر وقا ر مہدی ، اقبال سا ند ، علی شا د،عبدالرحیم ، چوہدری اصغر آرائیں مو جو د تھے ۔