بہت ہو گیا نواز شریف‘ عمران حرکتوں سے باز آ جائیں‘ ڈاکٹر عاصم
کراچی (سٹاف رپورٹر) بے نظیر بھٹو کی 64 ویں سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی اس سلسلے میں کراچی ڈویژن کے تحت سالگرہ کی تقریب پیپلز سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا بہت ہو گیا نواز شریف ،عمران حرکتوں سے باز آجائیں۔