کراچی میں 2 سٹریٹ کریمنلز کو سزائے موت Feb 22, 2017 5:03 AM, February 22, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کی مقامی عدالت نے 2 سٹریٹ کریمنلز کو سزائے موت سنادی۔ مجرم فرمان اور جہانگیر نے دوران ڈکیتی شہری کو قتل کیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+