وزیراعلیٰ سندھ کا سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
کراچی (نوائے و قت رپورٹ+ ایجنسیاں) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ تمام محکموں کے سیکرٹریز خالی آسامیاں مشتہر کریں۔