ایسو سی ایشن بر ائے سا بق آئی جیز پو لیس کا اجلا س
کراچی( کرائم رپو رٹر) ایسو سی ایشن برائے سابق انسپکٹر جنرل آف پو لیس کا اجلا س کراچی میں ہوا جس میں ریٹا ئرڈ آئی جی پیز اسدجہا نگیر خا ن ، واجد علی خا ن ، ڈاکٹر شعیب سڈل ، شاہد ندیم بلو چ ،کما ل الدین ٹیپو ، مر زا سعود احمد ، نیا ز احمد صدیقی ، مشتاق احمد شاہ ، سید نیئر حسین ، سلطان صلا ح الدین ،با بر خٹک ، وسیم احمد ، اظہر علی فاروقی ، اختر حسین میمن ، اسد اشرف ملک اور طا رق جمیل شریک ہو ئے اجلا س سندھ چیپٹر کے آفس کے انتخا ب میں آفتاب نبی ، اظہر علی فاروقی اور سید نیئر حسنین کا انتخا ب با الترتیب ، صدر نا ئب صدر اور جنر ل سیکر یٹری کیا گیا جبکہ نیا ز احمد صدیقی ، مشتاق احمد شاہ ، سعود مر زا اور وسیم احمد کا انتخا ب بطور ایگز یکٹو ممبران برائے سندھ چیپٹر برئے(AFIGP) کیا گیا ۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق احمد مہر نے ایسو سی ایشن کے نو منتخب عہدیداران سے ملا قات کی اور انہیں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا ۔