آغا مقصود عباس ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات

کراچی( وقائع نگار) حکومت سندھ نے آغا مقصود عباس کو ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات کردیا ہے۔ یہ عہدہ نور محمد لغاری کی ریٹائرمنٹ سے خالی ہونے پرآغا مقصود عباس کو تعینات کرنےکا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے وہ پہلے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے۔
آغا مقصود