کراچی کےلئے بجلی کے نرخ میں 3.50 روپے فی یونٹ کمی
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی کےلئے بجلی کے فی یونٹ نرخ میں ساڑھے تین روپے کی کمی کردی گئی۔ نیپرانے کے الیکٹرک کو بجلی کا نرخ 12 روپے7 پیسے فی یونٹ مقرر کیا ہے جو کہ 2023ءتک نافذ العمل ہوگا ۔اس سے قبل کراچی الیکٹرک کی بجلی کا نرخ 16 روپے23 پیسے فی یونٹ تھا۔
بجلی نرخ / کراچی