متنازعہ بیان: الطاف کیخلاف قومی اسمبلی میں بھی قرارداد لائی جائے گی

متنازعہ بیان: الطاف کیخلاف قومی اسمبلی میں بھی قرارداد لائی جائے گی

کراچی (خصوصی رپورٹ) متحدہ کے سربراہ الطاف حسین کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد پر پی پی اور ’’ق‘‘ لیگ نے دستخط کر دئیے۔ امت کے مطابق الطاف کیخلاف قومی اسمبلی میں بھی قرارداد لائی جائے گی۔ یہ سلسلہ روکنے کی حکمت عملی پر حکومت نے غور شروع کر دیا۔